نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شیل تیل کی پیداوار، سعودی عرب کی پیداوار میں اضافہ اور چین میں تیل کی مانگ میں کمی آنے کے خوف کی وجہ سے ہے۔ یاد رہے سعودی عرب دنیا میں سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والا ملک ہے۔
ایران اور سعودی عرب اپنے چیو پالیٹیکل مقاصد کے لئے تیل کی آمدنی پر منحصر ہیں۔ یہ ایسے عالم میں ہے کہ خلیج فارس کے ان ملکون می ...
شیل کمپنی کے شیئر خرید کر مکمل طور پر ٹیکساس میں واقع پورٹ ارٹور رفائنری کی مالک بن گئی ہے۔ پورٹ ارٹور امریکہ کی سب سے بڑی تیل رفائنری ہے۔ اس طرح سے امریکہ کی سب سے بڑی تیل رفائنري مکمل طور پر اپنے تیل برآمد سعودی عرب سے کرے گی اور یہ عمل اگلے سال میں بھی جاری رہے گی۔ سعودی عرب نے اس اقدام سے سعودی ...
شیلڈون اڈیلسن، حایم سابان، لیف لیوایف، ڈینیل امرامز اور یہودی ربی جون ہیگی بیت المقدس اور غرب اردن میں یہودی آبادی کاری میں معاونت کے لئے اسرائیل کی مدد کر رہے ہیں۔
معاریو کی رپورٹ کے مطابق عدالت میں دی گئی درخواست میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ امریکی یہودیوں کی مدد سے فلسطین میں یہودی آباد کاری سے مت ...
شیل کے پٹرول اور ڈیزل کے 26 پلیٹ فارم بھی سعودیوں کے زیر کنٹرول ہیں۔
سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ مشرق وسطی میں امریکا کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر سعودی عرب ہے۔ اسی طرح دونوں ملک کے درمیان سالانہ 62 ارب ڈالر کا لین دین ہوتا ہے۔
سعودی عرب کے ویژن 2030 نامی منصوبے میں دسیوں بڑے منصوبے شامل ہیں جس امریک ...
شیل تیل میں اضافہ :
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم میں جو وعدہ کیا تھا ان میں سے ایک شیل تیل کی پیداوار میں اضافہ ہے۔ شیل کے ملازمین کو اوباما کے دور اقتدار میں تیل کی پیداور کے شعبے میں سخت قوانین کا سامنا تھا اب وہ ٹرمپ کے بر سر اقتدار آنے سے کھلی فضا میں کام کر سکیں گے۔ شیل کمپنی ملک کی توانائی ...